مصلحت وقت

( مَصْلَحَتِ وَقْت )
{ مَص + لَحَتے + وَقْت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وقت کے مناسب، وقت کا تقاضا، مقتضائے وقت۔