مصنوعی دانت

( مَصْنُوعی دانْت )
{ مَص + نُو + عی + دانْت (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دانت جو اصلی نہ ہوں بلکہ بازار سے بنوائے ہوئے ہوں۔