مصنوعی درجہ بندی

( مَصْنُوعی دَرْجَہ بَنْدی )
{ مَص + نُو + عی + دَر + جَہ + بَن + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کتب خانہ) + مجموعۂ اشیا کی تقسیم جو قدرتی درجہ بندی میں ردو بدل کر کے حسب ضرورت کی جائے۔