مصنوعی قلت

( مَصْنُوعی قِلَّت )
{ مَص + نُو + عی + قِل + لَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معاشیات) قلت جو غیر حقیقی ہو، حالات کی تبدیلی کے ذریعے پیدا کی ہوئی قلت۔