مصنوعی لبادہ

( مَصْنُوعی لَبادَہ )
{ مَص + نُو + عی + لَبا + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بناوٹی خول، (مجازاً) غیر حقیقی رویہ۔