مصمم

( مُصَمَّم )
{ مُصَم + مَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (عہد، عزم وغیرہ) پختہ، مضبوط، مستحکم، استوار، محکم۔