مصمم ارادہ

( مُصَمَّم اِرادَہ )
{ مُصَم + مَم + اِرا + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پکا ارادہ، عزم بالجزم، پختہ، ارادہ، مضبوط، اور مستحکم۔