مصنف علام

( مُصَنِّف عَلّام )
{ مُصَن + نِف + عَل + لام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت بڑا جاننے والا مصنف، بہت دانا، عقل مند مصنف۔