مصنف کارڈ

( مُصَنِّف کارْڈ )
{ مُصَن + نِف + کارْڈ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جو ترتیب مصنف کے لحاظ سے بنایا جاتا ہے، خاص کارڈ۔