مصیبت زدگان

( مُصِیبَت زَدَگان )
{ مُصی + بَت + زَدَگان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ لوگ جس پر مصیبت پڑی ہو، مصیبت کے مارے لوگ۔