مصیبت کدہ

( مُصِیبَت کَدَہ )
{ مُصی + بَت + کَدَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - مصیبت کا گھر، تکلیف کا مارہ، اذیت کی جگہ، (مجازاً) دینا۔