مصلحت آموز

( مَصَلَحَت آموز )
{ مُص + لَحَت + آ + موز (واؤ مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیک اور اچھا مشورہ دینے والا، بھلائی کی طرف بلانے والا۔