مصلح سنگی

( مُصْلِحِ سَنْگی )
{ مُص + لِحے + سَن (ن غنہ) + گی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مصلح سنگ کا کام یا پیشہ، پلیٹ پر پروف کی غلطیوں اور خامیوں کو دور کرنے کا کام۔