مصلح قوم

( مُصْلِحِ قَوم )
{ مُص + لِحے + قَوم (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قوم کی اصلاح کرنے والا، قوم کی بھلائی کے لیے کام کرنے والا۔