مضحکہ خیز

( مَضْحَکَہ خیز )
{ مَض + حَکَہ + خیز (یائے مجہول) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - جس پر ہنسی آئے، قابل تمسخر، مذاق میں ڈالنے والا امر۔