مصلحت پسند

( مَصْلَحَت پَسَنْد )
{ مَص + لَحَت + پَسَنْد }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مناسب اور معقول بات سوچنے والا، وقت اور حالات کو سامنے رکھ کر اپنے روپے کا تعین کرنے والا، نرم روشن اختیار کرنے والا۔