مصلحت پسندی

( مَصْلَحَت پَسَنْدی )
{ مَص + لَحَت + پَسَن + دی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مصلحت پسند کا کام، مصلحت اندیشی، وقت اور حالات کو پیش نظر رکھنے کا رجحان، مناسب حالات کے لیے سچ بات کہنے یا صحیح عمل سے گریز کرنے کا رویہ۔