مصلحت تحسینی

( مَصْلَحَت تَحْسِینی )
{ مَص + لَحَتے + تَح + سی + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (فقہ) سزا کی مصلحت کی ایک قسم جس میں سب و شتم اور اہانت کا طریقہ اختیار کیا جائے۔