مطلب آشنا

( مَطْلَب آشْنا )
{ مَط + لَب + آش + نا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خود غرض، وقت سے فائدہ اٹھانے والا، مطلب پَرست۔