مطلا

( مُطَلّا )
{ مُطَل + لا }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سونے کا کام کیا ہوا، طلائی، سنہرا زریں، نقشین۔