مضبوط کردار کا

( مَضْبُوط کِرْدار کا )
{ مَض + بُوط + کِر + دار + کا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جس کا کردار بے داغ ہو، جس کے کردار میں کوئی نقص یا جھول نہ ہو، اچھے کردار والا، نیک چلن۔