مضطرب روح

( مُضْطَرِب رُوح )
{ مُض + طَرِب + رُوح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بے چین، بے قرار روح، چین سے نہ بیٹھنے والا۔