مضطرب نگاہیں

( مُضْطَرِب نِگاہیں )
{ مُض + طَرِب + نِگا + ہیں (یائے مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بے قرار نظریں، بے چین نگاہیں۔