شام کلیان

( شامِ کَلِّیان )
{ شا + مے + کَل + لِیان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) کلیان ٹھاٹھ سے مرتب ایک راگ جو شام کے وقت یا اول شب گایا جاتا ہے اس کے سب سُر تیور ہیں اس کی کئی راگنیاں ہیں، ایمن؛ شدھ کلیان پنڈول وغیرہ۔