شامت اعمال

( شامَتِ اَعْمال )
{ شا + مَتے + اَع + مال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بداعمالیوں کا پھل، تباہی و بربادی جو اپنے اعمال کا نتیجہ ہو، کیے کی سزا۔