شال دوز

( شال دوز )
{ شال + دوز (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (پارچہ بافی) شال کی درستی اور مرمت کرنے والا کاریگر۔