شاگرد پیشہ

( شاگِرْد پیشَہ )
{ شا + گِرْد + پے + شَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نوکر چاکر، خدمت گار اور اوپر کا کام کاج کرنے والے طائفہ ملازمین۔