شافع امت

( شافِعِ اُمَّت )
{ شا + فِعے + اُم + مَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اُمت کی بخشش کی سفارش کرنے والا؛ حضور صلی اللہ علیہ وسلم۔