شافع محشر

( شافِعِ مَحْشَر )
{ شا + فِعے + مَح (فتحہ م مجہول) + شَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - قیامت کے دن بخشش کی شفارش کرنے والا؛ مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔