شاعر انقلاب

( شاعِر اِنْقِلاب )
{ شا + عِرے + اِن + قِلاب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شعر کہنے والا جو اپنی شاعری کے ذریعے عوام الناس کے خیالات میں تبدیلی لاسکے۔