شاعر بالذات

( شاعِر بِالذّات )
{ شا + عِر + بِذ (ال غیر ملفوظ) + ذات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) شعور کی کیفیت کا مالک، خود آگاہ؛ بجائے خود ذی شعور؛ ذمہ دار۔