رٹائر

( رِٹائِر )
{ رِٹا + اِر }
( انگریزی )

تفصیلات


Retire  رِٹائِر

انگریزی میں بطور فعل مستعمل ہے جس کی تسیری حالت (Retired) بطور اسم صفت کیفیت بھی استعمال ہوتی ہے۔ اردو میں بھی بطور فعل (ریٹائر ہونا | کرنا) اور بطور اسمِ صفت مستعمل ہے سب سے پہلے ١٩٢١ء میں "خطوطِ اکبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - جس نے پنشن لے لی ہو، پنشن یافتہ نیز استعارہ۔
"اب آپ مقامی سیاسیات سے بالکل رٹائر ہوگئے ہیں"      ( ١٩٥٦ء، مراد خیر پور، ٦مئی، ٢ )