نالہ ہائے سحر گاہی

( نالَہ ہائے سَحَر گاہی )
{ نا + لَہ + ہا + اے + سَحَر (فتحہ س مجہول) + گا + ہی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نالہ سحر، صبح کے وقت کی فریاد، سحر کی گریہ وزاری جو بالعموم پرتاثیر سمجھی جاتی ہے۔