سیاہ خانہ

( سِیاہ خانَہ )
{ سِیاہ + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - ظلمت کدہ؛ (کنایتاً) نوحہ کرنے کی جگہ، ماتم خانہ، ماتم کدہ۔