سیاہ دھبا

( سِیاہ دَھبّا )
{ سِیاہ + دَھب + با }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کنایتاً) کلنک کا ٹیکا، بدنامی کا داغ۔