مشک بید

( مُشْکِ بید )
{ مُش + کے + بید (یائے مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک بید کا درخت جس کا پھول مشک کی طرح خوشبودار ہوتا ہے، اس کی لکڑی کو شاعر سیاہ کہتے ہیں گو وہ سیاہ نہیں ہوتی۔