مشک بو

( مُشْک بُو )
{ مُشْک + بُو }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مشک کی سی بو والا، وہ جس میں سے مشک کی بو آتی ہو، نہایت خوشبودار، معطر۔