مشک

( مَشْک )
{ مَشْک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانی بھرنے اور لے جانے کے لیے کسی جانور کی سالم کھال کا بنا ہوا تھیلے کی شکل کا ظرف جس کا منھ چھوٹا ہوتا ہے، وہ بکری یا بھیڑ کی سلی ہوئی کھال جس سے سقے پانی بھرتے ہیں۔