مشک اذفر

( مُشْکِ اَذْفَر )
{ مُش + کے + اَذ + فَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت خوشبو دار مشک، وہ مشک جس کی خوشبہ بہت ہی زیادہ تیز ہو، (مجازاً) خالص مشک۔