انگریزی زبان میں بطور اسم فاعل مستعمل ہے اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں مستعمل ہے سب سے پہلے ١٩١١ء، میں "غیب دان دلہن" میں مستعمل ملتا ہے۔