مشک آہو

( مُشْکِ آہُو )
{ مُش + کے + آ + ہُو }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ خوشبودار مادہ جو ہرن کی ناف سے نکلتا ہے، مشک۔