مشقت بحالت قید

( مَشَقَّت بَحالَتِ قَید )
{ مَشَق + قَت + بَحا + لَتے + قَید (یائے لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قید کی حالت میں سزا کی تکلیف، وہ محنت جو قیدی سے کرائی جائے۔