مشقت پیشہ

( مَشَقَّت پیشَہ )
{ مَشَق + قَت + پے + شَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - محنت کرنے والا، تکلیف برداشت کرنے والا، جاں فشانی کرنے والا، (کنایۃً) مزدور۔