نصیحت آموز

( نَصِیحَت آموز )
{ نَصی + حَت + آ + موز (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عبرت دلانے والا، سبق سکھانے والا، نصیحت دینے والا۔