نصیحت شعار

( نَصِیحَت شِعار )
{ نَصی + حَت + شِعار }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نصیحت کرنے والا، نیک مشورہ دینے والا، نصیحت گر۔