نصیحت گر

( نَصیَحت گَر )
{ نَصی + حَت + گَر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیک مشورہ یا صلاح دینے والا، نصیحت کرنے والا، ناصح، سبق آموز۔