نظام الاوقات

( نِظامُ الْاَوقات )
{ نِظا + مُل (ا غیر ملفوظ) + اَو (و لین) + قات }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - کام کے لحاظ سے وقت کی تقسیم، نظام العمل، ٹائم ٹیبل۔