نظام العمل

( نِظامُ الْعَمَل )
{ نِظا + مُل (ا غیر ملفوظ) + عَمَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - کام کے لحاظ سے وقت کی تقسیم، نظام العمل، ٹائم ٹیبل، لائحہ عمل، پروگرام۔