نظام تامین

( نِظامِ تامِین )
{ نِظا + مے + تا + مِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معاشیات) کسی خاص ملکی صنعت کو ترقی دینے اور اسے غیر ملکی مقابلے سے بچانے کے لیے درآمد پر بھاری محصول لگانا تاکہ درآمد شدہ اشیا کی قیمت بڑھ جانے سے ملکی مال کی مانگ بڑ جائے (Protection)۔