رپٹنا

( رَپَٹْنا )
{ رَپَٹ + نا }
( ہندی )

تفصیلات


غالباً کسی مقامی ہندوستانی بولی سے اردو میں داخل ہوا ہے اور بطور فعل مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٧٧٤ء میں "طبقات الشعرا (عظام)" میں مستعمل ملتا ہے۔

فعل لازم
١ - پِھسلنا
"مُنشی پِٹے ہوئے کتے کی طرح رپٹا"      ( ١٩٦٦ء، سودائی، ٧٦ )
  • to move rapidly;  to slip
  • slide